پاکستان کی واحد یونیورسٹی جس نے ایشیا کی ٹاپ 100یونیورسٹیز میں اپنی جگہ بنالی
نیویارک(نیوز ڈیسک) کواکیوریلی سائمنڈز نامی ادارے کی طرف سے ایشیاءکی ٹاپ یونیورسٹیوں کی نئی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں چوٹی کی 100یونیورسٹیوں میں پاکستان کی صرف ایک یونیورسٹی