قدرت نے 5 سیاروں کی سیر ایک ہی رات میں ممکن بنا دی، آج رات بغیر دوربین ایک ساتھ پانچ سیاروں کا نظارہ کیا جاسکے گا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) قدرت نے 5 سیاروں کی سیر ایک ہی رات میں ممکن بنا دی، ماہرین فلکیات نے کہا کہ آج رات 5 سیاروں کا بغیردوربین نظارہ کیا