پاکستان انسداد تمباکو نوشی کے کامیاب اقدام پر ایمرو ریجن میں نمبر ون قرار انسداد تمباکو نوشی ایوارڈ2021 پاکستان کو مل گیا
اسلام آباد : پاکستان کو انسداد تمباکو نوشی کے کامیاب اقدامات پر ایمرو ریجن میں نمبر ون قرار دے دیا گیا، عالمی ادارہ صحت کا انسداد تمباکو نوشی ایوارڈ 2021