مردہ قرار دیا گیا 40 سالہ شخص ڈسٹرکٹ ہسپتال کے مردہ خانے میں 7 گھنٹوں بعد زندہ ہو گیا
مراد آباد: بھارت کے شہر مراد آباد میں انتہائی عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جہاں 40 سالہ شخص کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے کر لاش کو مردہ خانے میں رکھ دیا لیکن سات گھنٹے کے بعد اسے.