Monday January 20, 2025

پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں تباہ کن بولنگ ،ویڈیو سامنے آگئی

لندن : لنکاشائر کی جانب سے حسن علی نے گلوسٹر شائر کے خلاف اننگز میں 17 اوورز میں 47 رنز دیکر 6 وکٹیں لیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی دائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلرحسن علی نے کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں 47رنز دے کر گلوسٹر شائر کے 6بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی حسن علی کا کہنا تھا کہ فاسٹ باؤلر کے لیے 5 وکٹیں لینا ہمیشہ ہی خوشی کا باعث ہوتا ہے اور میرے لیے بھی یہ کارکردگی باعث مسرت ہے۔دوسری جانب مڈل سیکس کی طرف سے کھیلتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے گلمورگن کے خلاف3 وکٹیں حاصل کیں۔

900 چوہے کھا کر بلی حج کو چلی اب جب مریم بی بی نے عدالت میں درخواست دی کہ میں نے عمرہ پر جانا ہے عدالت پاسپورٹ دے، تب جا کے اس اردو محاورے کے معنی اور وسعت سمجھ آئی

فواد چوہدری کا حنا ربانی کھر پر طنز، ایسی شرمناک بات کہہ دی کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا

“اسد مجید نے اپنافرض ادا کیا” قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا بیان

FOLLOW US