Tuesday January 21, 2025

خاتون مداح کا محمد رضوان کو نگران وزیر اعظم بنانے کا مطالبہ

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی مداح نے انہیں پاکستان کا نگران وزیر اعظم بنانے کا مطالبہ کردیا۔ گزشتہ روز پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران ایک خاتون تماشائی نے محمد رضوان کو ملک کا نگران وزیر اعظم بنانے کی درخواست کی۔ ٹوئٹر پر خاتون صارف کی جانب سے پلے کارڈ کی تصویر شیئر کی گئی جس میں لکھا تھا کہ ’رضوان کو نگران وزیر اعظم بنایا جائے‘۔

اب فیملی کو ٹائم دیں گے،دل کھول کر عبادت بھی کریں گے، قومی کپتان بابر اعظم کا بڑا اعلان

خاتون صارف نے پلے کارڈ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی ٹوئٹ میں یہ بھی لکھا کہ رضوان ہمارا بہترین خیال رکھیں گے۔ واضح رہے کہ 3 اپریل کو وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر صدر مملکت عارف علوی نے اسمبلیاں تحلیل کردی تھیں۔

بشریٰ بی بی کے سابق شوپر نے کمشنر ساہیوال کو کیا کہا تھا؟فرح خان کے بعد ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا

15 سال تک صرف 3 کمروں کے گھر میں رہا ۔۔ طیارے کے مالک مشہور سیاستدان جہانگیر ترین کی زندگی کے بارے میں چند دلچسپ سچ

https://twitter.com/apniISPdot/status/1511422945595379717?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1511422945595379717%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F282449-

FOLLOW US