Sunday January 19, 2025

آسٹریلیا کیخلاف سیریز، بابراعظم کو تحفے میں ملنے والی جیپ ان کے گھر پہنچ گئی ، ویڈیو وائرل

اسلام آباد: آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے پر بابر اعظم کو ’مین آف سیریز‘ قرار دیا گیا تھا اور تحفے میں ایک جیپ (BAIC BJ40 Plus 2022) دی گئی تھی جو اب ان کے گھر پہنچا دی گئی ہے۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق بابر اعظم کے بھائی سفیر اعظم کی طرف سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں گھر پہنچنے پر اس جیب کو ٹرک سے اتارا جا رہا ہوتا ہے۔

امریکا نے عمران خان کوکونسی بات نہ ماننے پر سزا دی؟روس بھی میدان میں آگیا

سفیر اعظم کی طرف سے پوسٹ کی گئی اس ویڈیو میں لکھا ہوتا ہے کہ ”بابر اعظم کو مین آف دی سیریز بننے پر تحفے میں ملنے والی گاڑی گھر پہنچ گئی۔“ رپورٹ کے مطابق بابر اعظم نے اس سیریز میں 276رنز بنائے تھے۔پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز دو ایک سے جیتی ہے اور اب ٹی 20میچ میںدونوں ٹیمیں آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں مدمقابل ہوں گی۔

پاکستان میں کس سیاسی پارٹی کو سپورٹ کرتے ہیں؟ امریکا نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے پیغام جاری کر دیا

https://youtu.be/Q9ONDJS9dm8

FOLLOW US