Monday January 20, 2025

کرکٹر رومان رئیس کی بیٹی پہلی منزل سے گر گئیں۔۔ دعاؤں کی اپیل

کراچی: معروف کھلاڑی رومان رئیس کی دو سالہ بیٹی پہلی منزل سے گر گئیں ہیں اور اسپتال میں داخل ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق بچی گھر میں کھیلتے ہوئے پہلی منزل سے گر گئی اور آئی سی یو میں داخل ہے۔رومان رئیس کی دو سالہ بیٹی کی حالت اس وقت کافی نازک ہے اور ان کی ناک میں فریکچر کے علاوہ کافی چوٹیں آئی ہیں۔ رومان رئیس نے مداحوں سے اپنی بیٹی کی صحت کے لئے دعاوں کی اپیل کی ہے۔واضح رہے کہ رومان رئیس او ڈی آئی اور ٹی ٹوئینٹی میں کھیل چکے ہیں۔ انھوں نے اپنا پہلا ٹی ٹوئینٹی2016 میں کھیلا تھا۔ کچھ عرصے سے اپنی کمر میں چوٹ کی وجہ سے وہ کھیل نہیں سکے تھے البتہ اس سال پی ایس ایل کے میدان میں انھوں نے دوبارہ اپنی شاندار پرفارمنس سے انٹری دی

”لگتا ہے وزیراعظم عمران خان، جلسے میں مولانا فضل الرحمن سے زیادہ آرمی چیف جنرل باجوہ کو چڑا رہے ہیں؟“

وزیر اعظم کا تحریک عدم اعتماد سے قبل ڈی چوک میں جلسہ منعقد کرنے کا اعلان اپوزیشن 172ووٹ پورے کرلے تو مجھ سے زیادہ کمزور کوئی نہیں ہوگا، عمران خان

FOLLOW US