Sunday January 19, 2025

پی ایس ایل 7 کا ایک اور اہم مقابلہ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت لیا

کراچی : پی ایس ایل 7 کا ایک اور اہم مقابلہ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 7 کے سلسلے میں آج بروز جمعرات بھی کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ایک ہی میچ کھیلا جائے گا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آج میدان میں اتری ہیں۔ کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ دونوں ٹیمیں اب تک صرف ایک فتح حاصل کر سکی ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اب تک 3 جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ 2میچز کھیل چکی۔ پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم تیسرے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم چوتھے نمبر پر ہے۔

پیپلزپارٹی رہنما قمر زمان کائرہ بھی عمران خان کے فین نکلے؟ایسا اعتراف کر لیا کہ آصف علی زرداری بھی حیران و پریشان

پشاور زلمی پر آرٹسٹ کا ڈیزائن چوری کرنے کا الزام ’زلمی بغیر اجازت میرے ’مارخور‘ ڈیزائن کو تجارتی سامان پر استعمال کر رہا ہے

پی ایس ایل میں تماشائیوں کی تعداد بڑھانے کیلئے پی سی بی نے بڑا قدم اٹھا لیا

FOLLOW US