Sunday January 19, 2025

فخر زمان کی مسلسل تیسری ففٹی، چوکوں اور چھکوں کی برسات، ویڈیو دیکھیں

کراچی : فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیون میں اپنی تیسری ففٹی مکمل کرلی ہے۔ وہ اسوقت 30 گیندوں پر 52 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔انکی اننگز میں پانچ چوکے اور دو چھکے شامل ہیں۔

موٹر سائیکل پر بہن کو لے کر جا رہے تھے کہ اچانک ٹریکٹر نے ٹکر مار دی ۔۔ ایک ایسا حادثہ جس نے بھائی کی جان لے لی اور بہن کو معذور کردیا

زمین بیچ کر 50 ہزار ہیلمٹ خرید لیے ۔۔ یہ شخص کیوں اپنی جائیداد بیچ کر لوگوں میں ہیلمٹ بانٹ رہا ہے

پی ایس ایل 7، لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دیدی

https://twitter.com/thePSLt20/status/1488886482790141957?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1488886482790141957%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F02-Feb-2022%2F1398230

FOLLOW US