Sunday January 19, 2025

شاداب خان کی ملتان سلطانز کے خلاف شاندار اننگز، چوکے ،چھکوں کی ویڈیو دیکھیں

کراچی : اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان نے ملتان سلطانز کے خلاف شاندار اننگز کھیلی،اگرچہ وہ اپنی ٹیم کو فتح نہ دلاسکے،تاہم کی اننگز کو مخالف کھلاڑیوں کی جانب سے بھی سراہا جارہا ہے۔
شاداب خان نے ہائی سکورنگ میچ میں بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ بھی کیا ،انہوں نے چار اوورز میں صرف 29 رنز دئیے اور بعد میں بیٹنگ کرتے ہوئے 42 گیندوں پر 216کے سٹرائیک ریٹ سے 91 رنز بنائے۔انکی اننگز میں پانچ چوکے اور نو چھکے شامل تھے۔

کراچی کنگز کی مسلسل شکست کے بعد کپتان بابراعظم کا بیان

9 چھکوں کے باوجود شکست پر حسن نے کپتان شاداب کو کیسے تسلی دی؟

صحت انصاف کارڈپروگرام ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وفاقی حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا

صرف عمران خان کو ہی مہنگائی کا ذمہ دار ٹھہرانا زیادتی ہے معاشی بحران کے ذمہ دار اندرونی بیرونی عناصر بھی ہیں،چودھری شجاعت

FOLLOW US