Sunday January 19, 2025

پی ایس ایل افتتاح ، کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کے خلاف افتتاحی میچ سے قبل بڑا جھٹکا لگ گیا ، اہم باولر زخمی ہو گیا

کراچی : پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کا میلہ آج سجنے جارہاہے جس کا پہلا میچ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان ہوگا لیکن میچ سے قبل ہی کراچی کنگز کو زور دار جھٹکا لگ گیاہے کیونکہ ان کا اہم باولر ہی انجری کا شکار ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے اہم ترین فاسٹ باولر محمد عامر انجری کا شکار ہو گئے ہیں جس کے باعث ان کی پہلے میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے ، محمد عامر نے پریکٹس سیشن میں بھی حصہ نہیں لیا تھا ۔ بتایا جارہاہے کہ محمد عامر سائیڈ سٹرین انجری کا شکار ہوئے ہیں ۔

ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنے کی دعوت دیدی

نچلی سطح کی کرپشن نہ ختم ہوئی نہ ہوگی :وزیر مملکت علی محمد خان نے بے بسی کااظہارکردیا

انتظار کی گھڑیاں ختم، سیٹی بجے گی ،میدان سجے گا، پی ایس ایل سیون کا آغاز آج سے ہوگا

FOLLOW US