Monday January 20, 2025

اومی کرون کا پی سی بی پر حملہ، پی ایس ایل سے پہلے تشویشناک خبر آگئی

لاہور : کورونا وائرس کی قسم اومی کرون نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو نشانے پر رکھ لیا۔ دس ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد تمام 10 ملازمین کو گھروں میں قرنطینہ کردیا گیا ہے۔ پی سی بی نے کورونا کیسز رپورٹ ہونے کے بعد احتیاطی تدابیر کو مزید سخت کردیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے پی سی بی حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے کیونکہ کچھ دن بعد ہی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ساتواں سیزن بھی شروع ہونے والا ہے۔ ایسے میں ایونٹ کی کامیابی کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

کنول آفتاب، ذوالقرنین سکندر کی شادی کی تقریبات کا آغاز۔۔کب رخصتی ہوگی؟ جانیے تفصیل

اِن ہائوس تبدیلی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی دل کی بات زبان پر لے آئے، وزیراعظم عمران خان بھی حیران

جو نوازشریف کے خلاف ثبوت سامنے نہیں لا سکے وہ میرے خلاف کہاں سے لائیں گے،شہزاد اکبر میرے پیچھے بے مقصد مت بھاگیں۔ حریم شاہ کا پیغام

FOLLOW US