Thursday May 2, 2024

کنول آفتاب، ذوالقرنین سکندر کی شادی کی تقریبات کا آغاز۔۔کب رخصتی ہوگی؟ جانیے تفصیل

اکستانی اداکاراؤں کے بعد اب ٹک ٹاکر جوڑی، کنول آفتاب اور ذولقرنین کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ ٹک ٹاکر کنول آفتاب اور اُن کے شوہر ذولقرنین کی شادی کی تقریبات کا آغاز گزشتہ ہفتے کے اختتام پر ہوا۔ گزشتہ دنوں کنول آفتاب اور ذولقرنین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر میلاد کے دوران بنائی گئی تصویروں اور ویڈیوز اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔میلاد شریف، شادی کی تقریبات میں سے پہلی تقریب تھی جس کی تصویریں اور ویڈیوز دونوں کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جا رہی ہیں ۔گزشتہ شب کنول آفتاب اور ذولقرنین کی ہونے والی، مایوں، مہندی اور اُبٹن کی تقریب سے اس جوڑی کی جانب سے چند مزید نئی تصویریں اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی گئی ہیں جو کہ اس وقت انٹرنیٹ پر صارفین کی توجہ کا خوب مرکز بنی ہوئی ہیں ۔واضح رہے کہ اس سے قبل اس جوڑی کا گزشتہ سال، اپریل کے آغاز میں دھوم دھام سے نکاح ہو چکا ہے ۔

رکن اسمبلی نور عالم خان کو پارٹی رہنماوں پر نتقید کرنا مہنگا پڑ گیا ، تحریک انصاف نے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

جو نوازشریف کے خلاف ثبوت سامنے نہیں لا سکے وہ میرے خلاف کہاں سے لائیں گے،شہزاد اکبر میرے پیچھے بے مقصد مت بھاگیں۔ حریم شاہ کا پیغام

FOLLOW US