Monday January 20, 2025

آئی سی سی باولرز کی ٹیسٹ رینکنگ جاری ، شاہین آفریدی کونسی پوزیشن پر براجمان ہیں

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) باولرز کی ٹیسٹ رینکنگ میں فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی اپنی تیسری پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب ہوگئے۔آئی سی سی نے بولرز کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ شاہین شاہ آفریدی تیسری پوزیشن برقرار جبکہ ان کے علاوہ دوسرا کوئی بھی پاکستانی بولرز ٹاپ ٹین کی فہرست میں موجود نہیں۔ رینکنگ کے مطابق بھارت کے روی چند ایشون کا دوسرا نمبر ہے، جسیپریت بومرا تین درجے چھلانگ لگانے کے بعد نوویں پوزیشن پر براجمان ہوگئے۔ فہرست میں جنوبی افریقہ کے ربادا نے ایک درجے ترقی پاکر جوش ہیزل ووڈ سے چھٹی پوزیشن چھین لی۔

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کو زندگی مشکل کردیں گے،حکومت نے دھمکی آمیز اعلان کردیا، کیاہونےوالاہے؟ جانیے تفصیل

طالبان نے خواتین کے حمام خانوں کو بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے

وزیراعظم عمران خان کو دبئی ایکسپو میں عالمی اعزاز سے نوازا جائے گا

FOLLOW US