Monday January 20, 2025

ون ڈے اور ٹی 20 کے بعد بابراعظم نے ویرات کوہلی کو ٹیسٹ کرکٹ میں بھی پیچھے چھوڑ دیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔ نئی رینکنگ میں بابر اعظم بلے بازوں کی فہرست میں ایک درجے ترقی کے بعد آٹھویں نمبر پر آگئے ہیں جبکہ ویرات کوہلی اب نویں نمبر پر موجود ہیں۔ویرات کوہلی کی دو درجے تنزلی ہوئی ہے۔ آسٹریلیا کے مارنوس لابوشنے دنیا کے نمبرون بلے باز، انگلینڈ کے جوروٹ کی دوسری اور کین ویلیمسن ٹاپ ٹین کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں۔رینکنگ میں محمد رضوان سترویں، فواد عالم اٹھارہویں پوزیشن پر موجود ہیں۔ عابد علی بیسویں نمبر، اظہر علی کی چوبیس ویں اور اسد شفیق بیالیس ویں پوزیشن ہے۔

شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل داغ دیا لیکن یہ کہاں جا کر گرا؟

غریب پاکستانیوں کی سن لی گئی ، تیل کی قیمتوں میں تاریخی کمی کی خوشخبری پاکستان میں پیٹرول کتنا سستا ملےگا؟

پہلا ٹیسٹ ،بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو شکست دیتے ہوئے تاریخی فتح حاصل کرلی

FOLLOW US