Wednesday January 22, 2025

انڈر 19 ایشیا کپ، بھارت کے خلاف جیت کا پاکستان کو بڑا نعام مل گیا

دبئی: بھارت کو شکست دینے کے بعد پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ پاکستان نے ابتک اپنے کھیلے گئے دونوں میچز میں فتح اپنے نام کی،پاکستان نے پہلے میچ میں افغانستان کو شکست دی تھی،آخری لیگ میچ میں پاکستان کا مقابلہ یواے ای سے ہوگا۔بھارتی ٹیم کا ابھی ایک میچ باقی ہے۔پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو دو وکٹوں سے شکست دی تھی۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے معروف سپنر ہربجن سنگھ نے اچانک تینوں فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

بالی ووڈ کی وہ اداکارہ جس کی بہن پر الزام لگا کہ اس نے بہنوئی سے تعلقات قائم کر رکھے ہیں، روینہ ٹنڈن نے حیران کن واقعہ سنادیا

امریکی ہسپتالوں میں جگہ ختم، اومی کرون کے کیسز ڈیلٹا سے زیادہ، پروازیں منسوخ

FOLLOW US