Monday January 20, 2025

تین ماہ بعد گھر آنے پر بیٹیوں نے ثقلین مشتاق کا کیا حال کیا ؟ دلچسپ ویڈیو سامنے آگئی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے تین ماہ مسلسل گھر سے دور رہنے کے بعد جب گھر پہنچے تو بچوں نے درگت بنا دی ۔ ثقلین مشتاق نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کی بیٹیاں ان کے سر کے بالوں اور داڑھی پر چھوٹے کلپس لگا رہی ہیں جب کہ سابق سپنر بیٹیوں کی اس محبت پر پرسکون دکھائی دے رہے ہیں۔ثقلین مشتاق نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ اپنے فرائض کی انجام دہی کے بعد 3 ماہ بعد گھر لوٹے ہیں۔ واضح رہے کہ ثقلین مشتاق نے ماضی میں بھی ایک ایسی ہی ویڈیو شیئر کی تھی جب ان کی بیٹی نے ان کا میک اپ کر کے لڑکیوں کے نقلی بال لگائے تھے ۔

طلال چوہدری کی کوئی حیثیت نہیں، وہ پارٹی کی نمائندگی نہیں کرتے شاہد خاقان نے طلال چوہدری سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

او آئی سی میں شرکت کے لیے افغان وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے ، وہ اجلاس میں کیا بات کریں گے ، اہم خبر سامنے آگئی

جو میری بیٹی سے شادی کرے گا اسے 11 ارب پچاس کروڑ ملیں گے لڑکا گورا ہو یا کالا بس اس میں کون سی دوباتیں ہونی چاہئیں،

FOLLOW US