Monday January 20, 2025

او آئی سی میں شرکت کے لیے افغان وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے ، وہ اجلاس میں کیا بات کریں گے ، اہم خبر سامنے آگئی

اسلام آباد : افغانستان کی صورتحال پر ہونے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے افغانی وزیر خارجہ امیر خان متقی اسلام آباد پہنچ گئے۔جیو نیوز کے مطابق وزیرمملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا استقبال کیا۔افغان وزیر خارجہ امیرخان متقی وزرائے خارجہ اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پراپناموقف پیش کریں گے۔

کراچی، شیرہ شاہ نالے میں دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ن لیگ کی 2 جرنیلوں کے ساتھ ڈیل ہو گئی ہے، اعتزاز احسن کا دعویٰ یہ وہی دو جرنیل ہیں جن کا اب نام نہیں لیا جاتا

پنجاب ، اسلام آبادا ور خیبرپختونخوا میں تمام تعلیمی ادارے بند۔ حکومت نے چھٹیوں کا اعلان کر دیا

FOLLOW US