Sunday January 19, 2025

کیاسلمان خان بھارت چھوڑنےوالے ہیں؟سلمان خان نے اپنا گھر کرائے پر دے دیا

ممبئی: بھارتی سپر اسٹار اداکار سلمان خان نے مبینہ طور پر اپنا اپارٹمنٹ کرائے پر دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کا ممبئی کے علاقے ویسٹ بیندرا کی شو استھان ہائٹس میں ایک اپارٹمنٹ ہے۔ عمارت کی 14ویں منزل پر موجود یہ اپارٹمنٹ 758 مربع فٹ پر کا ہے جسے انہوں نے 95 ہزار روپے ماہانہ پر کرائے پر دیا ہے۔ سلمان خان خود گیلیکسی اپارٹمنٹس میں رہتے ہیں جو بیندرا کے بینڈ اسٹینڈ کے قریب ہے۔ معاہدے کے مطابق کرائے دار نے 2 لاکھ 85 ہزار روپے جمع کرائے ہیں جبکہ اس میں ماہانہ 5 فیصد اضافہ بھی ہوگا۔

یا اللہ کرم فرما ، ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد بارے تشویشناک خبر آگئی

محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو کسی بلے باز کے پاس نہیں

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں وائٹ واش مکمل کرلیا

FOLLOW US