Sunday January 19, 2025

3دن صبح کس وقت سے شام کس وقت تک موبائل سروس بند رہے گی ۔؟ شیخ رشید نےو ضاعت کردی،عوام کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کانفرنس کے موقع پر اسلام آباد میں تین دن موبائل فون سروس بند رکھنے کے معاملے پر وزیر داخلہ شیخ رشید نے وضاحت کردی۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزرائے خارجہ کانفرنس پر اسلام آباد میں موبائل سروس بند کرنے کا تعین کل کیا جائے گا۔شیخ رشید نے کہا کہ موبائل سروس بند کرنے سے متعلق مشاورت ابھی تک جاری ہے، مکمل مشاورت کے بعد موبائل سروس بندش کے اوقات اور ایام کا فیصلہ کل تک ہوگا۔وزارت داخلہ نے پہلے 17 دسمبر تا 19 دسمبر موبائل فون سروس بند رکھنے کا بیان جاری کیا تھا۔

یا اللہ کرم فرما ، ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد بارے تشویشناک خبر آگئی

محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو کسی بلے باز کے پاس نہیں

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں وائٹ واش مکمل کرلیا

FOLLOW US