Monday January 20, 2025

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، تیسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

کراچی : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کا آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کو سیریز میں دو ،صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔ پاکستان کی جانب سے تیسرے میچ میں اہم کھلاڑیوں کو آرام دئیے جانے کا امکان ہے۔پاکستان نے پہلا ٹی 20 میچ 63 جبکہ دوسرا نو رنز سے اپنے نام کیا تھا

رواں سال کس ٹیم نے سب سے زیادہ ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 میچز جتیے، اہم اعداد وشمار سامنے آگئے

میچ بھی جیتا اور اعزاز بھی۔۔۔ رضوان نے ایسا کونسا ریکارڈ بنالیا جو کوئی نہیں توڑ سکتا؟

ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں پاکستان نے سب سے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

FOLLOW US