Monday January 20, 2025

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شامل ٹیم کے کپتان نے مفت میں پی ایس ایل کھیلنے کا اعلان کردیا

ونڈوک: نمیبیا کرکٹ ٹیم کے کپتان گیرہارڈ ایراسمس پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنے کیلئے بے تاب ہیں۔رپورٹ کے مطابق کامران اکمل کی پی ایس ایل سے دستبرداری کی خبر سامنے آنے کے بعد ایراسمس نے پی ایس ایل کھیلنے کا اظہار کیا۔اپنے بیان میں نمیبیا کے کپتان گیرہارڈ ایراسمس نے کہا کہ مجھے پاکستان سپرلیگ میں منتخب کرلیا جائے، پاکستان سپر لیگ مفت میں کھیلنے کو تیار ہوں۔ خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے پشاور زلمی نے کامران اکمل کو سلور کیٹیگری میں پک کیا جس کے بعد ٹیسٹ کرکٹر نے پی ایس ایل سے احتجاجاً دستبردار ہونے کا اعلان کیا تھا۔

حادثہ یا بدلہ؟ مینارِ پاکستان کی متاثرہ عائشہ اکرم کے حوالے سے افسوسناک خبر

کوئٹہ ویڈیوز اسکینڈل ، ملزم ہدایت خلجی کیخلاف درخواست دینے والی خاتون کی میڈیکل رپورٹ نے ہنگامہ کھڑا کر دیا، معاملہ مزید سنگین ہو گیا

ن لیگ شریفوں کے ہاتھوں سے نکل گئی ، پارٹی کی قیادت اب کس کے حوالے کر دی جائیگی؟ سیاسی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

FOLLOW US