Monday January 20, 2025

حادثہ یا بدلہ؟ مینارِ پاکستان کی متاثرہ عائشہ اکرم کے حوالے سے افسوسناک خبر

لاہور: لاہور میں گریٹراقبال پارک کی متاثرہ عائشہ اکرم ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئی۔گریٹراقبال پارک کی متاثرہ عائشہ اکرم لاہور ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئی۔ عائشہ اکرم کی ناک کی ہڈی فریکچر ہوگئی اورجسم پرچوٹیں آئی ہیں۔شاہدرہ کے علاقے ٹول پلازہ کے قریب پہلے ایک کار نے عائشہ اکرم کو روکنے کی کوشش کی پھرایک تیزرفتارموٹرسائیکل سوارنے ٹکر ماردی۔ عائشہ اکرم کے محافظوں نے موٹرسائیکل سوارکوپکڑنے کی کوشش کی لیکن وہ فرار ہوگیا۔عائشہ اکرم کے ساتھ 14 اگست کولاہور کےگریٹراقبال پارک میں ہراسگی کا واقعہ پیش آیا تھا۔

کوئٹہ ویڈیوز اسکینڈل ، ملزم ہدایت خلجی کیخلاف درخواست دینے والی خاتون کی میڈیکل رپورٹ نے ہنگامہ کھڑا کر دیا، معاملہ مزید سنگین ہو گیا

ن لیگ شریفوں کے ہاتھوں سے نکل گئی ، پارٹی کی قیادت اب کس کے حوالے کر دی جائیگی؟ سیاسی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

کرس گیل کی چھُٹی ، کرکٹ کا نیا بادشاہ محمد رضوان بن گئے ، ویسٹ انڈین کرکٹر سے بڑا اعزاز چھین لیا

FOLLOW US