لاہور: قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک سال کے دوران سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے چوتھے باؤلر بن گئے ہیں۔ اس فہرست میں عمران خان 62 وکٹوں کےساتھ پہلے، وقار یونس 55 وکٹوں کے ساتھ دوسرے، وقار یونس ہی 49 وکٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔وقار یونس نے 55 وکٹیں 1993 جبکہ 49 وکٹیں 1990 میں حاصل کی تھیں۔ اس فہرست میں وسیم اکرم 48 اور 47 وکٹوں کے ساتھ تیسرے اور چھوتے نمبر پر ہیں۔ وسیم اکرم نے 48 وکٹیں 1990 جبکہ 47 وکٹیں 1994میں حاصل کیں۔شاہین شاہ آفرید ی نے اس سال 47 وکٹیں حاصل کی ہیں۔
معروف گلوکار کو جنید صفدر کی شادی میں گانا گانے کے لیے 75 لاکھ روپے دئیے جائیں گے