Sunday January 19, 2025

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسری پوزیشن سنبھال لی

دبئی : پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو ایک اننگز سے شکست دے کر سیریز میں کامیابی سمیٹ لی ہے اور ساتھ ہی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے اپنے پہلے دونوں میچز جیت لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو پہلے دو ٹیسٹ میچز میں 12 پوائنٹس ملے ہیں جس کے بعد قومی ٹیم ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگئی ہے جب کہ پہلے نمبر پر سری لنکا موجود ہے ۔ بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے میچ میں سب سے بہترین کارکردگی ساجد خان نے دکھائی جنہوں نے اپنے ڈیبیو میچ میں ہی 12 وکٹیں حاصل کرتے ہوئے قومی ٹیم کو بہترین کامیابی دلوانے میں شاندار کردار ادا کیا ۔

” ایک آدمی جل رہا تھا ، پھر وہ نیچے گر گیا” بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثہ، عینی شاہد نے کیا دیکھا؟

بیٹیوں کی محبت ہمیشہ باپ کوپگھلادیتی ہے جنرل بپن راوت کے آخری الفاظ کیا تھے؟ جانیں

قومی ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کی 145 سالہ تاریخ کا منفرد ترین اعزاز اپنے نام کرلیا ۔پہلی اننگز میں 300 رنز سکور کرکے مخالف ٹیم کو اننگز کی شکست سے دوچار کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی

FOLLOW US