Monday January 20, 2025

پاکستانی اوپننگ بلے بازوں نے 18 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

چٹاگانگ: ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی اوپننگ بلے بازوں کی نئی جوڑی نے 18 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ۔ پاکستانی اوپننگ بلے بازوں عابد علی اور عبداللہ شفیق نے چٹاگانگ ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سینچری پارٹنر شپ قائم کی،اس سے قبل پاکستان کی طرف سے یہ کارنامہ 2003 میں جنوبی افریقہ کے خلاف سرانجام دیا گیا تھا۔ پاکستان کی ٹیسٹ تاریخ میں یہ دوسرا واقعہ ہے کہ ایک میچ کی دونوں اننگز میں اوپننگ بلے بازوں نے سینچری رنز کی پارٹنر شپ قائم کی ہو۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے بطور احتجاج کل سے بند کرنے کا اعلان

الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف پر جرمانہ عائد کر دیا

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

FOLLOW US