Monday January 20, 2025

ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان نے تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور: پاکستان رواں سال سب سے زیادہ ٹی 20 میچز جیتنے والی ٹیم بن گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے مطابق پاکستانی ٹیم نے رواں سال 26 میچز کھیلے جس میں 17 میں فتح سمیٹی جبکہ چھ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اس فہرست میں جنوبی افریقہ 15 فتوحات کے ساتھ دوسرے، نیوزی لینڈ 13 فتوحات کے ساتھ تیسرے، بنگلہ دیش 11 فتوحات کے ساتھ چوتھےاور انگلینڈ 11 فتوحات کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہے۔

سموگ کا راج، لاہور میں تعلیمی ادارے اور نجی دفاتر ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ

پاکستان ،بنگلہ دیش کو اسکے ہوم گرائونڈ پر وائٹ واش شکست دینے والی پہلی ٹیم بن گئی

شادی کب اور کس سے ہوگی ، بابر اعظم ماہانہ کتنا کماتے ہیں ؟ قومی کپتان نے پاکستانیوں کو بڑا سرپرائز دیدیا

FOLLOW US