Wednesday January 22, 2025

شعیب کی تیز ترین ففٹی،شوہرکے چوکوں چھکوں پرگرائونڈ میں  بیٹھی ثانیہ مرزا کاکیاردعمل تھا،تصاویرسوشل میڈیاپروائرل

شارجہ : شعیب ملک پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی میں تیزترین نصف سنچری بنانے والےکھلاڑی بن گئے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی۔پاکستان کی جانب سے شعیب ملک نے دھواں دھار بیٹنگ کی اور وہ پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی میں تیزترین نصف سنچری بنانے والےکھلاڑی بن گئے ہیں۔انہوں نے 18 گیندوں پر 54 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس میں 6 چھکے اور ایک چوکا شامل ہے۔شعیب کی دھواں دھار اننگز کے دوران ان کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی میدان میں موجود تھیں جو شوہر کی بیٹنگ سے محظوظ ہوتی رہیں۔اس دوران چھکے اور چوکوں پر شوہر کو داد دیتی رہیں۔

’پریشان نہ ہو ممبئی کیلئے ٹکٹ لے لیا ہے‘، بھارت کی شکست پرسوشل میڈیا پر میمز کا طوفان

جب تک زندہ ہوں پنجاب اور پاکستان کا دشمن رہوں گا قندھار پولیس کے سربراہ جنرل عبد الرزاق قندھار حملے میں ہلاک ہو گئے

ملک میں خوبصورت مردوں کی کمی نہیں لیکن اشتہارات میں خواتین کو شامل کیا جاتا ہے، اشتہارات میں غیر ضروری طور پر عورتوں کا کردار شامل کرنے پر پیمرا اور پی ٹی اے سے رجوع کریں گے، علامہ طاہر محمود اشرفی

https://twitter.com/hamzabutt61/status/1457371306668838918?s=20

https://twitter.com/iam_aleeraza/status/1457372073693782016?s=20

FOLLOW US