Monday January 20, 2025

پاکستان اور نمیبیا کے علاوہ آج کون کونسی ٹیموں کے میچز ہونگے؟ آپ بھی جانیے

ابوظہبی: ٹی 20 ورلڈکپ کے دوران آج دو میچز کھیلیں جائیں گے۔ پہلا میچ دن 3 بجے جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا۔دوسرا میچ رات 7 بجے پاکستان اور نمیبیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جانے والا میچ پروٹیز کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ اگر وہ بنگلہ دیش کے خلاف جیت جاتے ہیں تو ان کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات روشن رہیں گے جبکہ بنگلہ دیش کی ٹیم پہلے ہی سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوچکی ہے۔جنوبی افریقہ نے اب تک تین میچز کھیلے ہیں جس میں سے ایک میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔جنوبی افریقہ کی ٹیم چار پوائنٹس کے ساتھ اسوقت گروپ میں دوسرے نمبر پر ہے۔

وہ وقت جب سلمان خان نے فلم کے سیٹ پر جا کر شاہ رخ خان سے بدتمیزی کی، اس میں ایشوریا رائے کا کیا کردار تھا؟ جانئے

ہونڈا موٹرسا ئیکلوں کی قیمت میں اضافہ ، سی ڈی 70کتنے کی ہو گئی ؟ جانئے

شعیب اختر نے بھارت اور افغانستان کے میچ کی بھی پیش گوئی کردی

FOLLOW US