Saturday May 18, 2024

شعیب اختر نے بھارت اور افغانستان کے میچ کی بھی پیش گوئی کردی

اسلام آباد: راولپنڈی ایکسپریس باولر شعیب اختر نے بھارت کی افغانستان کے ہاتھوں شکست کی بھی پیش گوئی کردی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ اگر بھارت ٹاس ہار گیا تو افغانستان سے بھی ہار جائے گا۔ پروگرام میں شریک انضمام الحق نے کہا کہ بھارت پریشر کی وجہ سے نیوزی لینڈ سے ہارا، نمیبیا بھی نیوزی لینڈ کے خلاف بھارت سے زیادہ اسکور کرلیتی۔سہیل تنویر نے کہا کہ بھارت کی بولنگ تو کبھی ان کی طاقت نہیں تھی مگر پچھلے دو میچوں میں بھارت کی بیٹنگ بھی بری طرح ناکام ہوئی۔

جمشید چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا معاملہ، اہم انکشاف ہو گیا

لاہور میں ایئرکوالٹی انڈیکس تک 397 پہنچ گیا،201 سے300 کے درمیان ایئر کوالٹی انڈیکس ہو تو ہیلتھ ایمرجنسی نافذ ہو جانی چاہیے۔ طبی ماہرین

مفتی منیب الرحمان نے غریدہ فاروقی کو انٹرویو دینے سے انکار کردیا

FOLLOW US