
وہ وقت جب سلمان خان نے فلم کے سیٹ پر جا کر شاہ رخ خان سے بدتمیزی کی، اس میں ایشوریا رائے کا کیا کردار تھا؟ جانئے
ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کو فلم میں کاسٹ کرنے پر سلمان خان نے ہنگامہ کھڑا کردیا تھا۔ مشہور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور سلمان خان