Wednesday January 22, 2025

ٹی 20 ورلڈکپ کے میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دے دیا۔

شارجہ: ٹی 20 ورلڈکپ کے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد بنگلایشی بلے بازوں کی بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں ایک سو اکہتر رنز بنائے، اس طرح مخالف ٹیم کو 172 رنز کا ٹاگٹ ملا ہے۔ مشفیق الرحیم نے 57 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، محمد نعیم 62 رنز بنا کر نمایاں بیٹسمین رہے، بنگلادیش نے 4وکٹوں پر 171 رنز اسکور کیے۔ بنگلایش کرکٹ ٹیم کی قیادت محمد محمود اللہ کررہے ہیں جبکہ سری لنکا کی کپتانی داسون شناکا کو سونپی گئی ہے۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کو زیر کرنے کے لیے بھرپور تیاری کی۔

اس وقت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ہی ڈی جی آئی ایس آئی ہیں ، میری ہمدردی عمران خان کے ساتھ ہے ، شیخ رشید احمد

ٹی 20 ورلڈکپ، بھارت کیخلاف میچ سے قبل حسن علی گٹارسٹ بن گئے، ’دل دل پاکستان‘ گانے کی ویڈیو وائرل

آریان خان کو جیل میں پڑھنے کیلئے ہندوؤں کی مذہبی کتاب فراہم کردی گئی لیکن دوسری کونسی دی گئی ؟بھارتی میڈیا نے دعویٰ کردیا

FOLLOW US