Wednesday January 22, 2025

قومی ٹیم کے اہم کھلاڑی انجری کا شکار ہوگئے، سڑیچر پر گراؤنڈ سے ہسپتال منتقل کردیا گیا

راولپنڈی : قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز اور بلوچستان ٹیم کے کپتان امام الحق انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔ نیشنل ٹی 20 کپ کے دوران ان کا سر فیلڈنگ کے دوران باؤنڈری بورڈ سے ٹکرا گئے،جس کے سبب ان کو سٹریچر پر ہسپتال منتقل کرنا پڑا۔ ہسپتال میں امام الحق کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں اور ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔

قومی کرکٹر اظہر علی کے والد نے میراتھن ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان پر انگلیاں نہ اٹھائی جائیں، امریکی سینیٹر کانگریس میں پیش بل پر برس پڑے

ڈالر کولگام ڈالنے کی تیاری کر لی۔اسٹیٹ بینک نے 114اشیا کی درآمد پر 100 فیصد کیش مارجن کی شرط عائد کر دی

FOLLOW US