Sunday January 19, 2025

عمر اکمل کی بیوی کون ہیں اور کیا کرتی ہیں؟ جانیے ویڈیو سے مشہور ہونے والے عمر اکمل کی بیوی اور ان کے بارے میں چند دلچسپ باتیں جو کوئی نہیں جانتا

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمر اکمل آج کل تو کرکٹ کے میدان خاصے دور ہیں لیکن اپنی شہرت اور پہچان کو برقرار رکھنے کے لیے سوشل میڈیا پر کافی متحرک دکھائی دیتے ہیں۔حال ہی میں عمر اکمل کی جانب سے ایک ویڈیو شئیر کی گئی تھی جس میں کرکٹر کی ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں بھارتی فلم کا گانا ’دے دے منظوریاں‘ چل رہا ہے اور وہ اداکاری کرتے دکھائی دے رہے تھے۔چلیں یہ تو بات ہوگئی عمر اکمل کے حوالے سے اب ہم جانیں گے کہ عمر اکمل کی فیملی میں کون کون ہے اور ساتھ ہی ان کی اپنے اہلخانہ کے ہمراہ چند تصویروں پر بھی نگاہی ڈالیں گے۔کرکٹر عمر اکمل کا تعلق ایک کرکٹر گھرانے سے ہے۔ ان کے بھائی کامران اکمل اور عدنان اکمل بھی پاکستانی ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ پاکستانی کرکٹر بابر اعظم ان کے کزن ہیں جو اس وقت قومی کرکٹ ٹیم کے بہترین بلے باز اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان بھی ہیں۔عمر اکمل کی اہلیہ کا نام نور آمنہ ہے اور وہ سابق پاکستانی اسپنر عبدالقادر کی بیٹی اور پاکستانی کرکٹر عثمان قادر کی بہن ہیں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر

مولانا طارق جمیل کے بعد مفتی طارق مسعود بھی وزیراعظم کے گرویدہ ہو گئے ، عمران خان سے علماء کی ملاقات کا ایسا احوال بیان کردیا کہ ہر کوئی دنگ رہ جائے

قومی ترانے کے الفاظ اور دھن میں تبدیلی ۔ حکومت نے حقائق عوام کوبتادیا۔

عبدالقادر کی بیٹی آمنہ نور سے شادی کرنے والے والے پاکستانی بلے باز عمر اکمل نے اپنے بڑے بھائی کامران اکمل کی شادی میں آمنہ کو دیکھا اور وہ انہیں پسند آگئی تھیں بعدازان پھر ان کی منگنی ہوگئی۔ عمر اکمل اور نور کا نکاح دھرم پورہ کی ایک مسجد میں منعقد ہوا تھا جس میں قریبی خاندان کے افراد نے شرکت کی تھی۔قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمر اکمل کی اہلیہ نور آمنہ فیشن ٹرینڈز کا شوق رکھتی ہیں۔ ان کی انسٹاگرام پر موجود ویڈیوز دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ انہیں میک اپ اور فیشن ٹرینڈز کا خاصا شوق ہے۔ علاوہ ازیں عمر اکمل کی اہلیہ ہاؤس وائف ہیں اور اپنے بچوں کے ساتھ بہترین لائف اسٹائل گزار رہی ہیں۔کرکٹر کی ایک بیٹی اور بیٹا ہے جن کے نام ہرلین اور بیٹے کا نام آبان عمر ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمر اکمل کی اہلیہ نور آمنہ فیشن ٹرینڈز کا شوق رکھتی ہیں۔ ان کی انسٹاگرام پر موجود ویڈیوز دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ انہیں میک اپ اور فیشن ٹرینڈز کا خاصا شوق ہے۔عمر ان دنوں کرکٹ سے دور تو ہیں لیکن اپنی فیملی کو بھرپور وقت دے رہے ہیں۔ وہ آئے روز سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ خوبصورت تصاویر شئیر کرتے دکھائی دیتے ہیں۔آیئے عمر اکمل کی بیوی بچوں کے ہمراہ تصاویر پر نظر ڈالتے ہیں۔

چودھری نثار علی خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کی تصدیق ہوگئی ۔ پاکستانی سیاست میں بڑی ہلچل۔

ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ میں تبدیلیاں، کونسے کھلاڑی باہر اور کونسے سکواڈ میں شامل ہونگے؟ اہم خبر آگئی

FOLLOW US