Sunday January 19, 2025

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں علی وزیر کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے علی وزیر پر فرد جرم عائد کی تاہم علی وزیر نے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے گواہوں کو طلب کرلیا۔عدالت نے مزید سماعت 2 اکتوبر تک ملتوی کردی۔یادرہےکہ علی وزیرکے خلاف شاہ لطیف اور سہراب گوٹھ تھانوں میں دو مقدمات درج ہیں۔

پاکستان کرکٹ کے لیے ایک اور بری خبر آگئی، انگلینڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کردیا

نواز شریف کے داماد نے دوسری شادی کر لی

جب دنیا نے ہماری درخواست پر خاموشی اختیار کی توعمران خان نے مدد کا بیڑہ اٹھایا

FOLLOW US