Sunday January 19, 2025

پاک نیوزی لینڈ سیریز منسوخ ہونے پر سرفراز احمد نے شاعرانہ انداز میں اہم پیغام دیدیا

کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ مشکل گھڑی ہے لیکن ہمارا عزم ان مشکلات سے بڑا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں سیریز منسوخی پر اپنا ردعمل دینے کے لیے شعر پوسٹ کیا ،سرفراز احمد نے اپنی ٹویٹ میں پاکستان زندہ باد کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا،انکا کہنا تھا کہ یہ ایک مشکل گھڑی ہے ہمارا عزم ان مشکلات سے بڑا ہے۔

مفتی عزیز الرحمان اور رکشے میں لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ آگیا

آٹا، سبزی، چینی، گھی، گوشت سمیت22 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ

حکومت کاعوام کی جیبیں خالی کرنے کانیامنصوبہ،بجلی کے بلوں میں کتنااضافی انکم ٹیکس لگنے والاہے؟ہوش اڑ ادینے والی خبرآگئی

FOLLOW US