Monday January 20, 2025

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا، میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟ آپ بھی جانیں

راولپنڈی : پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ پہلا میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور آڑھائی بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان تینوں ون ڈے میچر راولپنڈی جبکہ پانچ ٹی 20 میچ لاہور میں کھیلیں جائیں گے۔میچ سے قبل گزشتہ روز دونوں ٹیموں نے فیلڈنگ، باؤلنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس کی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم 18سال کے بعد پاکستان کے دورے پر آئی ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پہلے ون ڈے میچ میں تین سپن باؤلر کھلانے کا عندیہ دیا ہے۔

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات، مسلم لیگ ن مجموعی طور پر سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب

کوئلے کی کان میں کام کرنے والے کرین آپریٹر نے تنخواہ نہ ملنے پر مالک کے 5ٹرک توڑ دیے

بل گیٹس سے طلاق کا معاملہ مکمل ہوتے ہی میلنڈا گیٹس کی اپنی بیٹی کی شادی کیلئے پرتعیش پارٹی

FOLLOW US