Sunday January 19, 2025

پاکستان کے دونوں کیوئسٹ ایشین سنوکرچیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

دوحہ: قطر میں جاری ایشین سنوکرچیمپئن شپ میں پاکستان کے دونوں کیوئسٹ ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق راﺅنڈ کے آخری میچ میں قومی کھلاڑی حارث طاہر نے ہانگ کانگ کے کیوئسٹ کو شکست دی جبکہ بابر مسیح نے قطر کے کیوئسٹ کو تین کے مقابلے میں چار فریم سے ہرایا۔ ایشین سنوکرچیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل مقابلے آج رات ہوں گے۔

میک ان پاکستان پالیسی ،7ماہ میں کتنے ہزار نوکریاں پیدا ہوئیں ؟مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے حیران کن دعویٰ کردیا

جعلی ویکسین سرٹیفکیٹ بنوانے والے افراد مشکل میں پھنس گئے، ایف آئی اے کا کارروائی کا فیصلہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 یا 10 روپے نہیں بلکہ کتنے اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا؟ پاکستانیوں کی نیندیں اڑ جائیں

FOLLOW US