Sunday May 19, 2024

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کا ہیڈکوچ اور باولنگ کوچ کون ہو گا ؟ رمیز راجہ نے عہدہ سنبھالتے ہی بڑااعلان کر دیا

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ میتھیوز ہیڈن کو ہیڈ کوچ اور ورنن فلائنڈرز کو باولنگ کوچ مقرر کر دیاہے ۔ پریس کانفرنس سے خطا ب کرتے ہوئے رمیز راجہ کا کہناتھا کہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے میتھیوز ہیڈن کو بطور ہیڈ کوچ اور ورنن فلائنڈرز کو بطور باولنگ کوچ سائن کیا ہے ، ان کا تعلق آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ سے ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بینک الفلاح ان کی فیس اداا کرے گا ، بینک الفلاح سے سٹریٹیجک پارٹنر شپ ہوئی ہے ، جس پر میں ان کا شکریہ ادا کرتاہوں ۔ رمیز راجہ کا کہناتھا کہ تمام ڈومیسٹک کرکٹرز کی ماہانہ آمدن میں ایک لاکھ روپے کا اضافہ کر دیا گیاہے ، اس سے اعتماد آئے گا، پیسہ وہاں لگاناچاہیے جس سے سسٹم میں بہتری آئے۔

رمیز راجہ نے ڈومیسٹک کرکٹرز کی ماہانہ تنخواہوں میں اضافے کی خوشخبری سنا دی ڈومیسٹک کرکٹرز کی ماہانہ آمدن میں ایک لاکھ روپے کا اضافہ کر دیا

عوام کی اُمیدیں مدھم پڑ گئیں۔۔کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن میں پنجاب و کراچی عمران خان کے ہاتھ سے نکل گیا

اداکار عمر شریف کی حالت مزید خراب، بیٹے جواد عمر نے بیان جاری کر دیا

FOLLOW US