Sunday January 19, 2025

عہدہ چھوڑ تے ہی وقاریونس کا انتہائی حیران کن بیان سامنے آگیا

لاہور : عہدہ چھوڑتے ہی بولنگ کوچ وقاریونس کا بیان سامنے آگیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم اور مینجمنٹ کے ساتھ کام کرنا میرے لیے اعزاز تھا ، ٹیم کو چھوڑنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے لیکن اب تبدیلی کا وقت آگیا ہے ۔انہوں نے پاکستانی ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے مستقبل میں کامیابیوں کی دعا بھی کی ۔وقار یونس نے کہا کہ آج کا دن چھوڑ دینے اور آگے بڑھنے کی طاقت سکھائے گا ۔واضح رہے کہ آج ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باولنگ کوچ وقار یونس نے اپنے عہدوں سے استعفے دے دئیے ہیں

محکمہ موسمیات نے کراچی میں ایک بار پھر بارشوں کی پیشگوئی کردی ، بارشیں کتنے دن جاری رہیں گی ؟ جانئے

بیٹی کو قتل کرنے والے مجرم کو معاف کر دیا،عاصمہ رانی قتل کیس میں باقاعدہ صلح ہوگئی

علی زیدی کی نتھیا گلی پہنچنے پر طبیعت بگڑ گئی۔۔7500فٹ کی بلندی پر علی زیدی کے خون میں آکسیجن کی مقدار78 تک گر گئی

FOLLOW US