Monday January 20, 2025

انعام بٹ نے ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئین شپ جیت لی

روم :پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے چوتھی بار ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپیئن شپ جیت لی۔ فائنل میچ میں انہوں نے یوکرین کے پہلوان کو تین ،صفر سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔انعام بٹ نے سیمی فائنل میں بھی رومانیہ اور کوارٹر فائنل میں ترکی کے پہلوان کو شکست دی تھی۔انعام بٹ نے 90 کلو گرام کیٹگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔

’آصف علی زرداری اچھے انسان اور زیرک سیاستدان ہیں ‘ چوہدری نثار کا ایک اور تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا

وسیم اکرم کی بیٹی سے 10ماہ بعد ملاقات ، سوئنگ کے سلطان نے ویڈیو شیئر کردی

سدھارتھ شکلا کی آخری رسومات میں شہناز گل کے ساتھ دھکم پیل ، اداکارہ زرین خان بھی خاموش نہ رہ سکیں

FOLLOW US