Sunday January 19, 2025

وسیم اکرم کی بیٹی سے 10ماہ بعد ملاقات ، سوئنگ کے سلطان نے ویڈیو شیئر کردی

لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی بیٹی سے 10 ماہ بعد ملاقات کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی بیٹی سے 10 ماہ بعد ملاقات کی ویڈیو شیئر کی۔ اس موقع پر انہوں نے لکھا کہ مجھے آخر کار 10 ماہ کی طویل جدائی کے بعد بیٹی سے ملاقات کا موقع مل گیا۔سوئنگ کے سلطان نے کہا کہ ایک دوسرے سے الگ رہتے ہوئے بھی میری اہلیہ نے 10 ماہ تک میری بیٹی کی پرورش کی، اس پر شنیرا اکرم کا شکر گزار ہوں۔ ویڈیو میں باپ بیٹی کو گلے ملتے دیکھا جاسکتا ہے۔

سدھارتھ شکلا کی آخری رسومات میں شہناز گل کے ساتھ دھکم پیل ، اداکارہ زرین خان بھی خاموش نہ رہ سکیں

کراچی میں بارش ایک مرتبہ شہریوں کے لئے زحمت بن گئی، بجلی غائب، سڑکیں تالاب میں تبدیل ہوگئے

منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہیں، بزدلوں کو تو راستوں کا خوف مار دیتا ہے، میں دنیا کوبتانا چاہتا ہوں کہ پاکستان ایک پرامن ملک اور سیاحوں کیلئے جنت ہے

FOLLOW US