Sunday January 19, 2025

پاکستانیوں کیلئے ایک اور خوشخبری ۔ پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے ورلڈ بیچ ریسلنگ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

روم: پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے ورلڈ بیچ ریسلنگ کے سیمی فائنل میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ انعام بٹ کا فائنل میچ میں یوکرین کے پہلوان کے ساتھ سامنا ہوگا۔انعام بٹ اس سے قبل مسلسل تین بار ورلڈ بیچ ریسلنگ کا ٹائٹل جیت چکے ہیں۔سیمی فائنل میچ میں انعام بٹ نے اپنے مدمقابل رومانیہ کے پہلوان کو تین ،صفر سے شکست دی۔انعام بٹ نے کوارٹر فائنل میں ترکی کے پہلوان کو شکست دی تھی۔

رکشے میں سوار لڑکی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم پکڑ گیا، ملزم موٹر سائیکل پر رکشے میں سوار خواتین کو تنگ کرتا تھا، پولیس حکام

افغان طالبان نے اشرف غنی کے فرار سے پہلے ڈالر کاروں میں ٹھونسنے کی ویڈیو جاری کر دی

نیب نے ن لیگی رہنماؤں جاوید لطیف برجیس طاہر کو کرپشن الزام میں طلب کرلیا برجیس طاہر پر 30 کروڑ اور جاوید لطیف پر 50 کروڑ آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے

FOLLOW US