Monday January 20, 2025

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، ویرات کوہلی کی تنرلی لیکن بابر اعظم کس نمبر پر پہنچ گئے؟

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے کپتان جو روٹ کی ترقی ہوئی ہے اور وہ اب پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔بھارتی کپتان ویرات کوہلی پانچویں سے چھٹے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ پاکستانی سٹار بلے باز بابر اعظم کی ساتویں پوزیشن برقرار ہے،روہت شرماپانچویں پوزیشن پر براجمان ہیں۔ویرات کوہلی اور بابر اعظم کے درمیان 17پوائنٹس کا فرق ہے۔بابر اعظم کے اس وقت 749 جبکہ بھارتی کپتان کے 766 پوائنٹس ہیں۔

پنجاب میں پیپلزپارٹی کی تنظیم سازی،قمر زمان کائرہ اور چوہدری منظور سمیت دیگر عہدیداروں کو فارغ کردیا گیا

بجلی مہنگی ہونے سے صارفین پر 21 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا ۔ نیپرا نے فی یونٹ کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی تیاری کرلی

پنجاب یونیورسٹی میں عمران خان پر تشدد کرنے والے نوجوان کو وزیراعلی پنجاب کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا

FOLLOW US