Monday January 20, 2025

پنجاب یونیورسٹی میں عمران خان پر تشدد کرنے والے نوجوان کو وزیراعلی پنجاب کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا

لاہور: وزیراعظم عمران خان پر پنجاب یونیورسٹی پر تشدد کرنے والے جمیت طلبا اسلام کے سابق ناظم حافظ فرحت عباس کو وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان کو 2007 میں پنجاب یونیورسٹی میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا،اس واقعہ میں جمیت طلبا اسلام کے ناظم حافظ فرحت عباس آگے آّگے تھے ،عمران خان کو اس دوران ایک ڈیپارٹمنٹ میں مبحوس کردیا گیا اور بعدازاں پولیس کے حوالے کردیا گیا۔تاہم اب ان کو وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا معاون خصوصی تعینات کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

New Source: DailyPakistan

مولانا شہباز شریف سے نالاں ہو گئے،نوازشریف سے شکایت بھی کر دی پہلے میرے ساتھ فائنل کریں کہ کرنا کیا ہے۔

چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے عمر شریف کی تصویر نے مداحوں کو افسردہ کر دیا

گرفتار افراد کے لواحقین کا احتجاج ، ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیلئے بکتر بند گاڑی منگوانا پڑگئی

https://twitter.com/MashwaniAzhar/status/1432966445453959169?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1432966445453959169%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F01-Sep-2021%2F1335346

FOLLOW US