Tuesday January 21, 2025

ویسٹ انڈیز سے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد بابر اعظم کا بیان سامنے آگیا

جمیکا :قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اگر ہم ڈراپ کیچز پکڑ لیتے تو میچ کا نتیجہ تبدیل ہو سکتا تھا ۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلے بازی اور گیند بازی کے شعبوں میں کھلاڑیوں نے بھر پور کوشش کی ۔انہوں نے کہا کہ دوسری اننگز میں گیند بہت زیادہ سوئنگ ہو رہا تھا ،محمد عباس اور شاہین آفریدی نے اچھی باولنگ کا مظاہرہ کیا لیکن بد قسمتی سے ہم جیت نہ سکے ۔

اشرف غنی اپنے ذاتی استعمال کیلئے لگژری گاڑیاں اور جدید ترین ہیلی کاپٹر بھی ساتھ لے گئے

سی این این کی خاتون صحافی کی برقع پہن کر کابل میں رپورٹنگ، ویڈیو وائرل شہریوں کے ساتھ طالبان کا رویہ دوستانہ ہے،مجھے دیکھ کر طالبان جنگجو تھوڑا پریشان دکھائی دیے تاہم مجھے کوریج سے نہیں روکا

شوہر کی گرفتاری کے بعد شلپا شیٹھی کی پہلی بار عوامی تقریب میں شرکت، خطاب کے دوران کیا باتیں کیں؟ جانئے

FOLLOW US