پاکستانی فائٹر عزت کاکڑ نے برطانوی حریف کو 2 منٹ ناک آئوٹ کردیا

       

برمنگھم : پاکستانی باکسرعزت خان کاکڑ نے بی کے ایف سی فائٹ میں اپنے انگلش حریف کو ناک آئوٹ کردیا۔ امریکی ریاست الباما کے شہر برمنگھم میں ہونے والی ککس باکسنگ فائٹ میں عزت خان نے صرف 2 منٹ میں انگلش حریف کرس سارو کو ناک آئوٹ کردیا۔ گلستانِ کلی عبد الرحمن زئی تحصیل ، قلعہ عبد اللہ ضلع ،صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے عزت خان کاکڑ نے فائٹ کے بعد بتایا کہ ان کے ریکارڈ میں تین ہفتوں میں تین فائٹس جیتنے کا اعزاز بھی شامل ہے تاہم اس مقام پر پہنچنے کے لیے انھوں نے ایک طویل جدوجہد کا سامنا کرنے کے ساتھ ساتھ مشکل حالات کو بھی شکست دی ہے ۔

صمد اچکزئی نے بتایا کہ عزت کاکڑ پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے بی کے ایف سی یعنی بغیر گلوز اور گئیرز فائیٹ میں شمولیت کی اور جیتے، ان کا اگلا ٹارگٹ اسرائیلی فائٹر ہے ۔عزت اللہ کوئٹہ میں فائٹر سپورٹس اکیڈمی میں اپنے کوچ حاجی رحمت اللہ کے زیر سایہ تربیت حاصل کررہے ہیں اور وہ اپنے کوچ کو اس کامیابی کا لازمی حصہ سمجھتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات ، 3 ایف سی اہلکار شہید 5 زخمی ہوگئے
وزیراعظم عمران خان روضہ رسولﷺ پر حاضری کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے مدینہ منورہ کی مقدس دھرتی پر پاؤں رکھنے سے پہلے اپنا جوتا اتار دیا
شہباز شریف کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ آگیا
اسلام آباد میں لاک ڈاون کا نفاذ ۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا اہم بیان سامنے آگیا
گورنر بلوچستان کا مستفعی ہونے سے انکار، وزیراعظم کو کھری کھری سنا دیں وزیراعظم ،وزیر اعلی کی اتنی حیثیت نہیں کہ مجھ سے استعفیٰ دلوائیں۔
پنجاب حکومت کا 8 مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ نقل و حرکت محدود کرنے کے لیے ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ اور سیاحتی مقا مات بند رہیں گے

سپورٹس
انگلش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان اوردورہ انگلینڈ کی یقین دہانی کروا دی
کم عمرترین پاکستانی نوجوان نے بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پرسبزہلالی پرچم بلند کردیا
بابراعظم نے آئی سی سی کے ’منتھ آف دی پلیئیر‘ کا اعزازبھی اپنے نام کرلیا
پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ قومی ٹیم کی دوسرے ٹیسٹ میں اننگز اور 147 رنز سے کامیابی
ہرارے ٹیسٹ، فالو آن کا شکار ہونے والی زمبابوین ٹیم نے دوسری اننگز میں 9 وکٹوں پر 220 رنز بنالیے
مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز کا حملہ ،شاہد آفریدی پھٹ پڑے، ادھر مسجد اقصی کی دیواریں، فرش، فلسطینی خون سے اور ادھر میری آنکھیں بے بسی کے آنسووئوں سے سرخ ہیں

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy