Friday October 11, 2024

’’قسمت کے نرالے کھیل ‘‘ماضی کی معروف گلوکارہ ناہید اختر آج کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ جان کر آنکھیں نم ہو جائیں گے

اسلام آباد ( نیوزڈیسک )’’قسمت کے نرالے کھیل ‘‘ماضی کی معروف گلوکارہ ناہید اختر آج کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ جان کر آنکھیں نم ہو جائیں گے ۔ گلو کارہ نے اپنے شوہرآصف علی پوتا کے انتقال کے بعد درخواست دی تھی جس پر پنجاب حکومت نے معروف گلوکارہ ناہیداختر کے لیے ایک کروڑروپے کی منظوری دے دی۔ گلوکارہ کا کہنا ہیں کہشوہر کی

وفات کے بعد کوئی ذریعہ معاش نہیں وہ کریئے کیے گھر میں رہائش پزیر ہیں۔ ایک کروڑ کا چیک وزیر اعلیٰ شہباز شریف خود ناہید اختر کو دیں گے۔تفصیلات کے مطابق گلوکارہ کا کہنا ہیں کہ شوہر کی وفات کے بعد کوئی ذریعہ معاش نہیں وہ کریئے کیے گھر میں رہائش پزیر ہیں۔ ایک کروڑ کا چیک وزیر اعلیٰ شہباز شریف خود ناہید اختر کو دیں گے۔واضح رہے کہ آصف علی پوتا گزشتہ برس انتقال کر گئے تھے ۔

FOLLOW US