Wednesday October 23, 2024

’’ میری آنکھوں میں آنسو ہیں، مجھے اس دن کا بہت شدت سے انتظار تھا۔۔۔۔۔۔ ‘‘ عمران خان کے وزیر اعظم بنتے ہی کس ’ معروف اداکارہ ‘ نے یہ پیغام جاری کیا؟ جان کر پی ٹی آئی والے بھی حیران رہ جائیں گے

’’ میری آنکھوں میں آنسو ہیں، مجھے اس دن کا بہت شدت سے انتظار تھا۔۔۔۔۔۔ ‘‘ عمران خان کے وزیر اعظم بنتے ہی کس ’ معروف اداکارہ ‘ نے یہ پیغام جاری کیا؟ جان کر پی ٹی آئی والے بھی حیران رہ جائیں گے۔۔۔۔۔اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے وزیر اعظم بننے پر عروہ حسین نے انتہائی جذباتی ٹوئیٹ کر ڈالا۔عروہ حسین کا کہنا تھا کہ میں آبدیدہ

 

ہوں،ہم نے اس دن کے لیے طویل انتظار کیا ہے۔ عمران خان اللہ آپ کو صحت دے اور آپکی مدد کرے تاکہ آپ وہ سب حاصل کرسکیں جو آپ نے ہمارے لئیے سوچا تھا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان ملک کے 22ویں وزیر اعظم بن گئے ہیں۔اس تاریخی موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے ملک بھر میں جشن منانا شروع کردیا۔اس موقع پر ملک بھر میں تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے مٹھائیاں تقسیم کی جارہی ہیں۔ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا جارہا ہے۔اس موقع پر تحریک انصاف کے کھلاڑی شکرانے کے نفل بھی ادا کررہے ہیں۔اس موقع پر تحریک انصاف کے کارکنان کا کہنا تھا کہ آج انکا طویل انتظار ختم ہو چکا ہے اور عمران خان کو بھی انی 22 سالہ جدوجہد رنگ لے آئی ہے۔اس موقع پر کھلاڑی پرجوش تھے کہ عمران خان ملک کے وزیر اعظم بن کر ملک کی تقدیر بدل دیں گے۔اس موقع پر دنیا بھر سے عمران خان کے تہنیتی پیغامات آ رہے ہیں۔اس موقع پر معروف اداکارہ عروحسین کے کے ایک جذباتی ٹوئیٹ نے عمران خان کے چاہنے والوں کو آبدیدہ

 

کردیا ۔عروہ حسین کا کہنا تھا کہ آج میری آنکھوں میں آنسو ہیں،ہم نے اس دن کے لیے طویل انتظار کیا۔یہ ہے نیا پاکستان۔۔الحمد اللہ ،،عمران خان اللہ آپ کو صحت دے اور آپکی مدد کرے تاکہ آپ وہ سب حاصل کرسکیں جو آپ نے ہمارے لئیے سوچا تھا۔

FOLLOW US